PM Modi Receives Written Support from Naidu and Kumar, Sworn in for Third Term | Deccan Media

PM Modi Receives Written Support from Naidu and Kumar, Sworn in for Third Term | Deccan Media

Deccan Media

1 месяц назад

15 Просмотров

وزیراعظم نریندر مودی کو نائیڈو اور نتیش کمار کی جانب سے تحریری سپورٹ۔۔۔ ہفتہ کے دن حلف برداری۔۔۔۔
تیلگو دیشم کے قائد نارا چندرا بابو نائیڈو اور جنتا دل یونائٹڈ کے نتیش کمار , جن کے پاس لوک سبھا کی 28 نشستیں ہیں, وزیراعظم نریندر مودی کو حکومت سازی میں اہم رول ادا کرنے والے ہیں۔۔۔ بی جے پی زیر قیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس جس کو 2024 کے انتخابات میں جملہ 293 نشستیں حاصل ہوئیں,ہفتہ کے دن نئی حکومت بنانے والی ہے۔۔۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز نو تشکیل شدنی حکومت کے وزیراعظم مسلسل تیسری مرتبہ بننے والے وزیراعظم کی حیثیت سے ہندوستان کی تاریخ رقم کریں گے۔۔۔ اس بار بھی نریندر مودی ہی کو اتفاق آرا کے ساتھ ڈیموکریٹک الائنس کا قائد چن لیا گیا ہے۔۔ و نیز ان کی قیادت کو بھی تسلیم کر لیا گیا ہے۔۔۔ تمام حامیوں نے ان کی انتھک محنت کو خوب سراہا۔۔ حامیوں نے مزید کہا کہ نریندر مودی کے پاس "وکست بھارت" کا ویژن موجود ہے۔۔ چنانچہ وہ ان کے ساتھ رہیں گے۔۔ اس موقع پر تمام حامیوں نے نریندر مودی کی جانب سے ہندوستان کے مقام کو عالمی سطح پر بلند کرنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔
#ModiSupport #Naidu #Kumar #ThirdTerm #SwearingIn #IndianPolitics #NDA #CoalitionGovernment
Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии: