Комментарии:
پنجاب پولیس اور اچھا کام
استغفراللہ
صرف رنگ بازی ہے
Ответитьاسلام علیکم
مے دس کالیں کی ھے مگر کوی اٹھاتا نھی ھے
Nahi bhai its true
Ответитьمیں خود ایک پولیس اہلکار ہوں میرے والد صاحب مدعی مقدمہ ہیں لیکن ایس ایچ او اور تفتیشی نے جتنا مجھے اور میرے والد صاحب کو ذلیل کرکے رکھ دیا ہیکہ ملزمان اب آنکھیں دکھا کر سامنے سے گزرتے ہیں ایس ایچ او انکوائری رکھتا ہے تو جان بوجھ کر ملزم پارٹی دیر سے تھانہ آتی ہے۔
ОтветитьJanab mai peechaly 4 Dino say 1787 per calls kar raha hu. Meri aik bhi call receive nahi ki ja rahi.....mai thak gaya hu 1787 per calls kar kar k. Janab ap say guzarish hai k khuda k wastay meri call utha lain....mujhe bohat zarori complain karni hai
ОтветитьNobody helps here police demands money they want a big amount even if you are right it doesn't matter...the party which will give money they'll support them....here all police station is involved in corruption nd we can't do anything about it...v r helpless...
Ответитьکال ھی نہیں ملتی ان کو
ОтветитьSir g muja b ap sa kuch kam ha😊
ОтветитьSab darmy Bazi ha Pali bat ha ya fone jaldi otathy nahe ha koi be karwaho nahe krty agly ko enho na Pagal banya hova ha bad
ОтветитьBachon ki shikayat ma ko ki jae to kya hota hy? inspector ki ma Sho..
Sho ki ma .. bs yu he
Bkwas...
Ответитьفیصل آباد میں بوگس بھرتیوں کا انبا
فیصل آباد میں محکمہ تعلیم میں بہت سے لوگ بوگس بھرتی ہوئے تھے اس کا طریقہ کار یہ تھا کہ وہ اپنے طور پر خود ہی اسکول کی مہر بنوا کر جوائننگ کر لیتے تھے اور Reliveing بھی خود ہی تیار کر لیتے تھے اور پہلے سکول میں ایک دن بھی حاضری نہیں ہوتی تھی سکول کے ہیڈ کو اس بات کا علم ہی نہیں ہوتا تھا خود ہی آرڈر کرواکر اکاؤنٹ آفس والوں کے ساتھ مِل کر تنخواھ سٹارٹ کروا لیتے تھے اور جوائننگ کے بعد LPC لے کر دوسرے ضلع میں جا کر تنخواہ سٹارٹ کروا لیتے تھے پھر چند سال بعد پھر واپس اسی ضلع میں آ جاتے تھے۔ اور ڈپٹی جڑونوالا کہتی ہے کہ میرے پاس اس وقت کا ریکارڈ موجود نہیں ہے جب کہ ہم نے یہ ریکارڈ ڈپٹی افس سے ہی لیا ایک نمبر پر دو دو آرڈر چل رہے ہیں ڈسپیچ رجسٹر کے اندر روبینہ شاہین ولد ذاکر خان نیازی کا جو ارڈر نمبر ہے وہی ارڈر نمبر رضیہ بی بی ولد محمد صدیق نے خود اپنے ارڈر پر لگوایا ہے اور 114 گ ب سکول میں جوائننگ کی تھی 114 گ ب سکول کی ہیڈ سے پتہ کرنے کے بعد اس کا کہنا ہے کہ اس وقت کا ریکارڈ میرے پاس موجود نہیں ہے ھم دو سال سے بمعہ ثبوت درخواست دفتر کو دے رہے ہیں مگر وہ ان کا جواب نہیں دیتے ۔عبدالحق کو ڈپٹی سٹی نے بوگس قرار دیا ہے اور بیڈا ایکٹ کے لیے ڈپٹی جھمرہ کے پاس اس کی انکوائری لگی ہے لہذا عرصہ نو ماہ سے ڈپٹی چمڑا اس انکوائری کا کوئی فیصلہ نہیں کر رہا بیڈا ایکٹ نہیں لگا رہا فیصل آباد کے CEO اور DEO ایلیمنٹری ومین اور ڈپٹی جڑانوالہ کوئی ایکشن نہیں لے رہے اس لیے ھماری اعلیٰ افسران سے اور حکومت سے گزارش ہے کہ ان پر ایکشن لیا جائے اور حکومتی خزانے سے جو تنخواہیں ان کو دی گئی ہیں ان کی ریکوری کروائی جائے فیصل آباد میں بہت سے لوگ ایسے ہیں ۔ ان بوگس لوگوں کو محکمہ تعلیم سے فارغ کیا جائے اور قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے۔
نمبر 1۔
ان کی مثال عبد الحق ولد شریف احمد 68 گ ب
1 نمبر سکول 232 گ ب
2 نمبر سکول 126 ج ب سانولاں ضلع جھنگ
3 نمبر سکول 282 گ ب فیصل آباد
ثبوت بھی ساتھ لف ہیں ۔
نمبر 2۔
رضیہ بی بی ولد محمد صدیق 68 گ ب
1 نمبر سکول 114 گ ب فیصل آباد
2 نمبر سکول تیتراں والی ضلع جھنگ
جن کے ثبوت بھی ساتھ لف ہیں
Koi faida nae jb qanoon hay he nae to koi faida nae asal rsook walay complain phar kr kuray may dal detay han
Ответитьمیں نے چار دفہ کی ھے پر کوئی جواب نہی میلا بس اور بس 😢😢😢
ОтветитьJut koto naber b jut
ОтветитьChor police extra burden on grovement and1787 pr koi nahi sunta
Ответить1787 pr call he nahi hoti ye saray police joti hay extra burden on grovement
ОтветитьMa nae to Kitni call Ki koi Hal Nahi Nikla abi tak b
ОтветитьBhai Koi Hamare ghar Aakar damyan de uske upar kaun si dafa lag sakti hai agar police bhi hamari baat na Sune to kaun si dafa Lagegi
ОтветитьMasha Allah ❤
Ответитьیہ جو 8717 ہے یہ انتہائ گھٹیا سروس ہے۔۔۔۔جس کے خلا ف کمپلینٹ کو اسی کو مارک کر دینا ۔۔۔اس کا کوئ فائدہ نہیں
ОтветитьSb bakwas hy Pakistan ka asal qanoon yeh hy k.JIS KI LATHI US KI BHAINS.
Ответитьاسلام علیکم۔۔۔۔۔پاکستان کے لوگو ہم نے ریاست کو انقلاب دینا ھے پاکستان کے اندر دہشت گردی کرائم فراڈ کرپشن ڈرگ وار حملے زنا اغواہ تاوان بھتہ عورتوں بچیوں پر ظلم جبر سفاکی عام جیب تراشی عام فرعونیت اندھے قتل ناجائز قبضے کسی بھی کمزور لاچار شریف غریب کو دولت طاقت طاغوتی سفلی کرائم نشے میں دھت گینگز وار جادو سے ورلڈ گہری سازش سے ہر انسانی آواز بنا کر مکر و فریب دینا نوکریوں ملازمت کی آڑھ میں اور سونا رقم دگنے کرنے والے سفلی جادو شیطانی کے کرائم پیر آستانے عام ہیں عورتوں عزتوں کا بھرم پاکستان میں کم رہ گیا ھے عدل میں تاخیر سماج کی بربادی ھے سالانہ دس لاکھ سے زائد سنگین و نارمل رجسٹرڈ کیسز کے بعدپاکستان جیسی اسلامی ریاست کو ہر ہر ہر ہر ہر ہر ہر ہر ہر زمہ دار کو جاگنا ہوگا پولیس کا معیار شفافیت ایمانداری سے بلند کرنا ہوگا ہمیں بھی سوچنا ہوگا ہر فرد کو ضمیر جگانا پڑتا ھے جہاں جس ریاست کے اندر شریف غریب کمزور عورت ان کے بچوں کا تحفظ نہ ہو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ھے پنجاب پولیس ریاست کا اہم ترین ستون ھے کرائم ڈاکے چوریاں عزتوں جان مال پر حملے عام ہیں ملک میں بجلی گیس تیل کے جھگڑے عوام دشمنی عام ہیں مسائل فوری حل ہونا ضروری ھے پولیس کو نفری دو اسلحہ جدید گاڑیاں گھوڑے اونٹ دو انسانیت کے قانون کے مطابق آٹھ گھنٹے ڈیوٹی لو ملازمین سے معقول تنخواہ بر وقت دو عدل دو سفارش نہ کرو ظالم جابر دہشت گرد درندے سفاک کی اب شریعت نافذ ہونا بھی عوامی آواز ھے اسلامی نظام میں ریاستوں میں جہاں قائم ہوا پولیس کا محکمہ اہم رہا ھے ملکر کرائم سفلی کے ہر سرپرست ظالم وجود سماج دشمن کو کچل دو نسلوں کو سماج کو عدل گفٹ دو انصاف انصاف انصاف ۔۔۔العاض ۔اصغرعلی عمر تحصیل دینہ ضلع جہلم پاکستان
ОтветитьMy brother Shoaib Akhtar per jhotee fair khatee gaii hai
ОтветитьSab ka Sab jota ha ya Sab
ОтветитьSab jot ha
ОтветитьJiss police waly ny ig Punjab ko galiya di h phely wo mamla to hall kro
Ответитьye jouth hy
ОтветитьSuch ko such sabit karny k liye bhi police paisy laiti hy Bhai
ОтветитьHahahahah.
Kuch bhi nai hota siway DPO Office k chakar lagany k... Main 3 bar 1 he matter py call kar chuka hon but kuch nai howa... Paisy diye tk kam hk gaya
Saar mujhe AP k help chaye
Ответитьسب جھوٹ ہے پولیس محکمہ سے نفرت ہے یہ صرف پیسے کے پوجاری ہیں
اور مظلوم پر ظلم کرتے ہیں
Jhooty begart sare aam video laga k jhoot bolty allah inko gark kre bukwas tmari zubano ko allah hamesha k liay band krdy jis se jhoot bolty hn
Ответитьیہ ہے تو بہت اچھی بات۔لیکن اس کی ناکامی کی بڑی وجہ یہ ہے۔یہ انکوائری متعلقہ ضلع کے افسر کو دی جاتی۔جہاں پر جس اہلکار کے خلاف شکایت کی جاتی یاتو وہ افسر یا پھر اس کا ریڈر اس کا تعلق والا ہوتاہے۔جس الٹا سائل کو پریشرائز کیا جاتا ہے۔
ОтветитьThis is all bull shit
ОтветитьMai 3 br cl ki computer bol k chup agy kuch b ni😢
ОтветитьMake reforms in police
ОтветитьFake a lol sonda na gal
ОтветитьSorry Sir ye sb bakwaas hey
Ye ek ghatiya department hey yahan sirf mazaq uraya jata hey......
Ek kuttey se ziada ghatiya hen ye log......
Koi.faida nahi yeh log dsp sahab kay pas bulatay hain.ya khod hi jawab likh detay hain 😮
ОтветитьSab jhooth he.
Dalo imran k khlaf 170fir jhote tmhari maa k yaron ne ke.
Kb khtam honge.
With due respect I attempted several to register complaint but they even did not received call and my balance was finished but no response from 1787
ОтветитьBakwas
ОтветитьAp ma sa kasy ke baat hoy ha an ka 7 hoy to bty
ОтветитьSir call karty ha baat he ni hoty kasy ka 7 compeny wly bolty rhatey ha bas
Ответитьسب پیسے کا کھیل تماشہ ہے کہیں بھی آج تک کسی بھی غریب کی سنوائی نہیں ہوئی
کہنے اور سننے میں بہت ہی اچھا لگتا ہے
کبھی عملی کام کیا جاۓ تاکہ ایمانداری قوم کی خدمت انسانیت و اخلاقیات اور حب وطنی کا پتہ چلے
From 🇬🇧 overseas Pakistani ✌️
Kia Pakistan meh roul of law hai ?
Sir 15walay moqay wardat per foran nahi pohanchay shadid Jan ko katra honay kay bawajood koi action nahi liya gaya
Ответить