Asad Amanat Ali Khan live in Nikhar(PTV)-- insha ji utho ab kooch karo is shehar main

Asad Amanat Ali Khan live in Nikhar(PTV)-- insha ji utho ab kooch karo is shehar main

tauseefqau

15 лет назад

276,474 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@yaseenarain7264
@yaseenarain7264 - 13.01.2024 20:24

Complete ghazal is here. انشاؔ جی اُٹھو اَب کُوچ کرو اِس شہر میں جی کو لگانا کیا
وَحشی کو سُکُوں سے کیا مَطلَب جوگی کا نَگَر میں ٹِھکانا کیا

اِس دِل کے دَرِیدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جِس جھولی میں سَو چھید ہُوئے اُس جھولی کا پھیلانا کیا

شَب بِیتی چاند بھی ڈُوب چلا زَنجِیر پَڑی دَروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سَجنی سے کرو گے بہانا کیا

پِھر ہِجر کی لَمبی رات مِیاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دِل میں ہے لَب پر آنے دو شَرمانا کیا گَھبرانا کیا

اُس روز جو اُن کو دیکھا ہے اَب خواب کا عالَم لگتا ہے
اُس روز جو اُن سے بات ہُوئی وہ بات بھی تھی اَفسانا کیا

اُس حُسن کے سَچّے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چُھو نہ سکیں
جِسے دیکھ سکیں پر چُھو نہ سکیں وہ دولت کیا وہ خزانا کیا

اُس کو بھی جلا، دُکھتے ہُوئے مَن، اِک شُعلہ لال بھبُوکا بن
یُوں آنسُو بن بَہہ جانا کیا یُوں ماٹی میں مِل جانا کیا

جب شہر کے لوگ نہ رَستَہ دیں کیوں بَن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا۔۔۔!

ابنِ انشاء

Ответить
@Pakistanmypassion2023
@Pakistanmypassion2023 - 11.12.2023 23:41

Kullu nafsin Zaiqatul maot

Ответить
@asmanisa5892
@asmanisa5892 - 14.10.2023 21:11

amazing

Ответить
@s.sidhu.s1816
@s.sidhu.s1816 - 10.10.2023 05:24

I watched this Gazal sung by Amanat Ali Sahib on PTV LAHORE in 1974 when I was at Ludhiana and 26 years old. All people sitting in the live program were weeping.
Love ❤️ from CANADA 🇨🇦.

Ответить
@navaidashraf6912
@navaidashraf6912 - 29.09.2023 23:34

Surpassed his father in tearing emotions, OMG!!! His father's death, the thought, the painful octave with painful extempore, have flared up the universe of sorrowful memories and mourning with regard to the facts of what Ibne Inshaa had been yelling with his torn pieces of his injured and hurt heart!!!! My God!!! This is the stage when the surrounding hypocrisies, enforce a thinker to opt for death!!!! Amanat Ali Saahib, the mourning of mournful pains, exploded thousands of hearts!!! And My God, Asad???? He is detonating the being!!!

Ответить
@navaidashraf6912
@navaidashraf6912 - 03.09.2023 00:09

This song took hundreds of lives, the lives of hearted listeners.

Ответить
@navaidashraf6912
@navaidashraf6912 - 29.08.2023 22:46

Words are crying!!!! Tears are lost in the seven oceans!!!!! Conscious is lost in the heavens!!!!

Ответить
@muhammadmarumar8157
@muhammadmarumar8157 - 07.08.2023 23:56

Was good times

Ответить
@chand197
@chand197 - 03.08.2023 11:16

What a memorable ghazal and voices of both singers. God bless them both and Insha ji with peace.

Ответить
@afzalkhanafridi7547
@afzalkhanafridi7547 - 05.06.2023 21:11

Very nice

Ответить
@AliHussain-li3cp
@AliHussain-li3cp - 02.06.2023 08:46

This is heavenly stuff! What an amazing piece of singing! Lots of love for subcontinental classical singing!

Ответить
@marthareddy9554
@marthareddy9554 - 27.05.2023 20:05

So heart touching song and singing

Ответить
@imtiazahmad6219
@imtiazahmad6219 - 30.04.2023 16:49

So many precious people in one frame.

Ответить
@ghulammustafa-yp3hq
@ghulammustafa-yp3hq - 28.04.2023 08:18

جس جھولی میں سو چھید ہوئے
اس جھولی کا پھیلا نا کیا
غلام مصطفیٰ راجپوت سرگودہا

Ответить
@jaafarwaseem2747
@jaafarwaseem2747 - 25.04.2023 08:46

wet eyes

Ответить
@MSbabasayee
@MSbabasayee - 18.04.2023 13:13

Long Long time stay outside Incas late at night fears for uncle's Aunt

Ответить
@MSbabasayee
@MSbabasayee - 18.04.2023 13:11

His last write ghazil

Ответить
@MSbabasayee
@MSbabasayee - 18.04.2023 13:10

1974

Ответить
@rehanalibhanbhro5563
@rehanalibhanbhro5563 - 05.03.2023 11:00

Zbrdst yaaar♥️♥️♥️

Ответить
@MSbabasayee
@MSbabasayee - 23.02.2023 22:22

Notes Salamat Ali crying? 4 year's kids have Ben refuse n mean ✋✋ in not safe yet prps uthho leave house 🏡 should Love especially father mother teaches by own hands safe and friendly going with own blood thanks

Ответить
@satyajitbedekar5485
@satyajitbedekar5485 - 10.01.2023 20:28

This must be Asad ali sahabs best performance, we can feel it even now.

Ответить
@NoorAlishbasCooking
@NoorAlishbasCooking - 14.11.2022 19:45

He first time sing after father death.....and his uncle weeping remembering brother.....🤕kya zamana tha.people careful for realtions.

Ответить
@NoorAlishbasCooking
@NoorAlishbasCooking - 14.11.2022 19:42

Jogi ka nagar mein ....thikana kya???

Ответить
@Mr.Jinn606
@Mr.Jinn606 - 13.09.2022 22:21

منحوس غزل

ابن انشاء ایک دلکش کردار تھے؛ شاعر، سفارتکار، مصنف اور مارکسسٹ۔ تاہم ان کی وجہ شہرت ان کی نظمیں ہیں جو باقاعدگی سے ادبی جریدوں میں شائع ہوتی تھیں۔ 1970 کی دہائی کے شروع میں انہوں نے ایک نظم لکھی جس نے انہیں عروج پر پہنچا دیا اور یہ تھی "انشاءجی اٹھو اب کوچ کرو۔"

یہ نظم ایک افسردہ شخص کے بارے میں تھی جس نے ایک رات کسی محفل (ممکنہ طور پر قحبہ خانے) میں گزاری اور پھر اچانک اٹھنے اور جانے کا فیصلہ کر لیا، نہ صرف اس جگہ سے، بلکہ شہر سے بھی۔ وہ اپنے گھر واپس جاتا ہے اور وہاں علی الصبح پہنچتا ہے۔ وہ اس تعجب کا شکار ہوتا ہے کہ اپنے محبوب کو کیا جواز پیش کرے گا۔ وہ ایسا شخص ہے جسے غلط سمجھا گیا ہے، اور اب وہ جو اسکے مطابق لایعنی وجود ہے، اس میں مطلب ڈھونڈنے نکلا ہے.

اس نظم نے جلد ہی معروف کلاسیکل اور غزل گلوکار امانت علی خان کی دلچسپی حاصل کرلی۔ امانت ایسے الفاظ کی تلاش میں تھے جو شہری زندگی (لاہور اور کراچی) کے درد کو بیان کرسکیں۔ کسی نے انہیں ابن انشاء کی انشاء جی اٹھو تھمائی اور امانت علی خان نے فوری طور پر اسے گانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ انہوں نے ابن انشاء سے ملاقات کی اور مظاہرہ کر کے بتایا کہ انہوں نے کیسے اس غزل کو گانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ انشاءامانت سے متاثر ہوئے جنہوں نے خود کو اس نظم کے ٹھکرائے ہوئے مرکزی کردار میں ڈھال لیا تھا.

جب امانت علی خان نے پہلی بار یہ غزل پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر جنوری 1974 میں گائی تو فوری طور پر چینل سے لاتعداد خطوط میں اس غزل کو دوبارہ چلانے کی فرمائش کی جانے لگی۔ یہ امانت علی خان کی سب سے بڑی ہٹ ثابت ہوئی مگر اس کامیابی سے لطف اندوز ہونے کے چند ماہ بعد ہی امانت علی خان کا اچانک انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر صرف 52 سال تھی۔

پھر جنوری 1978 یعنی امانت علی خان کی جانب سے پہلی بار پی ٹی وی پر نشر ہونے کے ٹھیک چار سال بعد اس نظم کو لکھنے والے ابن انشاء بھی چل بسے۔ انہیں 1977 میں کینسر کے باعث مشکلات کا سامنا ہوا تھا اور وہ علاج کے لیے لندن گئے تھے۔ انہوں نے بڑی تعداد میں (قریبی دوستوں) جو خطوط ہسپتال کے بستر سے تحریر کیے۔ ایسے ہی ایک آخری خط میں انہوں نے لکھا کہ وہ انشاء جی اٹھو کی کامیابی اور امانت علی خان کی موت پر حیران ہوتے ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی گرتی ہوئی حالت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا "یہ منحوس غزل کتنوں کی جان لے گی؟" اس کے اگلے ہی روز ابنِ انشاء کا انتقال ہوگیا. اس وقت ان کی عمر صرف 50 سال تھی۔

امانت علی کے بیٹے اسد امانت علی بھی مشرقی کلاسیکل اور غزل گانے کی خداداد صلاحیت رکھتے تھے۔ انہوں نے 1974 میں اپنے والد کی موت کے بعد باقاعدگی سے پی ٹی وی پر پرفارم کرنا شروع کردیا تھا مگر اپنے والد کے برعکس اسد نے اردو فلموں کے لیے بھی گانا (بطور پلے بیک سنگر) گانا شروع کیا۔ انہیں عزت و شہرت 1980 کی دہائی میں ملی۔ وہ غزل کنسرٹس کے لیے مقبول تھے اور اپنی مشہور غزلیں، فلمی گانے اور وہ جو ان کے والد کی تھیں، گاتے تھے۔ 2006 میں پی ٹی وی میں ایک کنسرٹ کے دوران انہوں نے اختتامیے کے طور پر انشاء جی اٹھو گائی۔ اتفاقاً یہ ان کا آخری کنسرٹ ثابت ہوا اور انشاء جی اٹھو وہ آخری گانا تھا جو انہوں نے عوام کے سامنے کسی پرفارمنس کے دوران گایا۔ چند ماہ بعد ہی اسد کا انتقال ہوگیا، بالکل ویسے ہی جیسے ان کے والد کا 33 سال قبل اچانک ہوا تھا۔ اسد کی عمر بھی موت کے وقت اپنے والد کی طرح 52 سال تھی۔

اسد کے بھائی شفقت امانت علی 2000 کی دہائی کے ابتداء سے ابھر کر سیمی کلاسیکل اور پاپ گلوکار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ وہ پاپ بینڈ فیوژن میں شامل ہو کر مرکزی دھارے کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے اس بینڈ کو صرف ایک (مگر انتہائی کامیاب) البم ریکارڈ کروانے کے بعد چھوڑ دیا تھا اور اپنا سولو کریئر شروع کر دیا تھا جو کہ انتہائی کامیاب ثابت ہوا۔ کنسرٹس (اور ٹی وی میں بھی) شفقت سے اکثر پرستاروں کی جانب سے انشاء جی اٹھو گانے کی درخواست کی جاتی ہے اور وہ ہمیشہ انکار کرتے ہیں۔ صرف اس وجہ سے نہیں کہ وہ اسے گانے سے ڈرتے ہیں بلکہ اس لیے کیونکہ 2007 میں ان کے بھائی کی موت (اور 1974 میں والد کی موت) کے بعد شفقت کے خاندان نے ان سے درخواست کی تھی کہ وہ کبھی بھی انشاءجی اٹھو نہ گائیں، یہ نظم اور گانا بظاہر تین افراد (امانت علی خان، ابن انشاء اور اسد امانت علی) کی جانیں لے چکا ہے۔

غزل کے لکھاری ابن انشاء کے وہ الفاظ جو انہوں نے 1978 میں ہسپتال کے بستر سے تحریر کیے، کو دہراتے ہوئے شفقت کے خاندان نے بھی اصرار کیا کہ یہ غزل نحوست کا شکار ہے۔ مزید برآں غزلوں کے پرستاروں میں اس کی مقبولیت کے برعکس بہت کم گلوکاروں نے ہی اسے گانے کی کوشش کی۔ کچھ کا کہنا ہے کہ وہ ((اوپر دیے گئے تین افراد کے) احترام کے باعث اسے نہیں گاتے دیگر کا اعتراف ہے کہ ایک خوف انہیں اسے گانے سے دور رکھتا ہے۔

Ответить
@daneenkhan6437
@daneenkhan6437 - 05.09.2022 14:38

The faimly of legends. Salute to them for there services for misic

Ответить
@arshadabbas4078
@arshadabbas4078 - 22.08.2022 15:47

Amant Ali Shab Kay baat ee
Bhut khoob
Old is gold

Ответить
@badarmasood5771
@badarmasood5771 - 28.07.2022 20:12

11 مارچ 2022 کو میرے والد محترم اس دنیا سے کوچ کر گئے۔ جب اسد صاحب یہ غزل گا رہے تھے تو ان کے والد صاحب بھی کوچ کر چکے تھے۔ انشاء جی کے الفاظ کا کرب اور اسد صاحب کے دل کا درد اس غزل میں صاف محسوس ہو رہا ہے۔ اللہ ہمارے تمام فوت شدگان کے درجات بلند فرمائے

Ответить
@MSbabasayee
@MSbabasayee - 19.07.2022 10:58

One's we late very fear to knocked the door sometimes 2f nte

Ответить
@MSbabasayee
@MSbabasayee - 19.07.2022 10:56

Planning 4 year kid's only to be removed Allah blessings upon him

Ответить
@monahaque1660
@monahaque1660 - 14.07.2022 07:38

Excellent!

Ответить
@asherkhan155
@asherkhan155 - 11.06.2022 20:25

What a legacy... Patiyala Gharana..

Ответить
@rajkapoor1282
@rajkapoor1282 - 06.05.2022 00:52

jaroori tha kya gana is abhishapta no ko😢

Ответить
@sanjaypurohit6237
@sanjaypurohit6237 - 29.03.2022 12:14

Ustad asad amanat ali khan son of the great maestro ustad amanat ali khan saab 😍😍😍🙏🙏🙏🇮🇳

Ответить
@traditionalmusiclover
@traditionalmusiclover - 12.02.2022 23:29

Tariq Aziz Sb 🙏

Ответить
@attiqawan5504
@attiqawan5504 - 12.02.2022 17:50

old is gold

Ответить
@bharattrivedi5669
@bharattrivedi5669 - 12.12.2021 07:07

On of my favourite gazal look like his father 🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️🙏🙏🙏.

Ответить
@sattarbhatti2222
@sattarbhatti2222 - 24.08.2021 14:54

exellent exellent exellent 👍👍👍💐💐💐👏👏👏👏👏

Ответить
@anamraficorp.7343
@anamraficorp.7343 - 29.07.2021 03:48

What a beautiful rendition of one of the best ghazals ever. You can truly feel the moment and the ambiance that is missing one of the legends in music history.

Ответить
@narendralodhia
@narendralodhia - 25.05.2021 23:13

Amazing emotion in the voice.

Ответить
@bobkhanofficial220
@bobkhanofficial220 - 05.02.2021 23:13

Sadly they all have died

Ответить
@raviagarwal4920
@raviagarwal4920 - 21.12.2020 19:30

Kamal ki awaj and gaayaki. Tabla ki kya tarif Karun. Bada afsos HOTA hai ki ITNA Acha gane aur sunne wale do mulk dost kyun Nahi ban sake😭😭

Ответить
@sohailmehmood8561
@sohailmehmood8561 - 06.10.2020 09:20

Thanks you tube to shaer such memorial Songs.

Ответить
@hafizwaqarsaleem3207
@hafizwaqarsaleem3207 - 05.10.2020 17:13

Who is the weeping man in video?

Ответить
@akhilpashok7
@akhilpashok7 - 20.09.2020 19:59

All time favorite.. love from india, kerala ❤️

Ответить
@dehradunwala6241
@dehradunwala6241 - 28.08.2020 19:50

Very emotional occasion..
Beautiful voice n evergreen number

Ответить
@ranaazizurrehmankhan6867
@ranaazizurrehmankhan6867 - 16.08.2020 04:41

Shab beeti chand b doob chla (waqt mrg qareeb hi ki trf ishara hai)

Ответить
@Princeamajeed
@Princeamajeed - 02.08.2020 13:47

He's so handsome in his own right. And he did justice to his father's legendary ghazal. A legend's tribute to the giant.

Ответить
@chandburrat3633
@chandburrat3633 - 17.07.2020 15:07

Great voice and a great poetry

Ответить
@sadiqtanoli1
@sadiqtanoli1 - 16.07.2020 20:44

یہ غزل یقیناَ لا جواب ھے لیکن اس بھی زیادہ کمال قتیل شفائی کی یہ غزل ھے جو اس کے جواب میںلکھی گئی ھے..... یہ کس نے کہا تم کوچ کرو ؟

Ответить