Комментарии:
This is very important information
Ответитьعالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام 1975 رجسٹرڈ پاکستان ایک خالص روحانی تنظیم ہے
جس کی بنیاد 13 جولائی 1982 میں دور حاضر کی عظیم روحانی شخصیت حضرت سیدنا ریاض احمد گوهر شاہی مدظلہ العالیٰ
نے حیدرآباد میں رکھی۔
جس کا مقصد ذکر (اللہ ) وفکر ، نماز ، شریعت اور طریقت کے ذریعے نوجوانوں میں عشق اللہ جل جلالہ اور عشق رسول ﷺ
پیدا کرنا ہے۔
قرآن ، حدیث و روحانی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے کی
تمام برائیوں اور فرقہ واریت کا خاتمہ کرنا ہے۔
تمام اولیا عظام و بزرگان دین کی تعظیم اور ان کی تعلیمات کو عام کرنا ہے۔
ہیڈ آفس
المرکز روحانی، اللہ ھو پہاڑی خدا کی بستی نمبر ۱ کوٹری جامشورو سندھ پاکستان 0092223410583 فون نمبر